19-Feb-2022 لیکھنی کی کہانی -
عشق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کسی کو چاہنا اور چاہتے رہنا ۔۔۔۔
مل کر بھی نہ مل سکتا ۔
اور ملنے کی تمنا کرتے رہنا۔
نہ پکارنا اس کو کبھی۔۔۔
مگر عشق شدت سے کرتے رہنا۔
ملنے کی آرزو لیے خوابوں میں
حقیقت میں بچھڑتے رہنا ۔۔۔
کسی سے عشق کرنا اور پھر کرتے ہی رہنا ۔۔۔
Muntaha siraj ✍️
Farida
20-Feb-2022 07:46 PM
Good
Reply
Simran Bhagat
20-Feb-2022 07:31 PM
Good👍🏻👍🏻
Reply